تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 فروری 2014
وقت اشاعت: 1:6

بادام کولیسٹرول کی سطح برقرار ،جلد کو شگفتہ اوربالوں کو مضبوط بھی بناتا ہے

لندن…این جی ٹی…بادام صرف یاداشت بہتر نہیں بنا تا بلکہ دیگربیماریوں سے بھی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بادام میں موجود قدرتی Antioxidants کسی بھی قدرتی شے کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہو تے ہیں جو کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بادام میں وٹامن ای،بی اور ڈی کی بھی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جسمانی تندرستی سمیت جلد کی شگفتگی اور بالو ں کی مضبوطی کا باعث بنتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.