تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 فروری 2014
وقت اشاعت: 21:41

ٹی وی، کمپیوٹر کے آگے زیادہ دیر تک بیٹھنا صحت کی خرابی کا باعث

ٹورنٹو…ٹی وی اور کمپیوٹر کے آگے زیادہ دیر تک بیٹھنا وزن میں اضافے اور صحت کی خرابی کا سبب بن سکتا ہے۔کینیڈا میں کی جانے والی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، کمپیوٹرکے آگے بیٹھنے اور گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے استعمال سے جسمانی حرکت میں کمی کے باعث وزن بڑھنے اور ذیابیطس ٹائپ 2 جیسی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.