تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 فروری 2014
وقت اشاعت: 20:9

کینسر اور دوسری بیماریوں سے بچنا ہے تو پالک کھائیں

لندن …ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سبزیوں میں پالک ایک مفید ترین سبزی ہے جس سے وٹامن سی حاصل ہوتا ہے۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ پالک خریدنے جائیں تو صاف اور سبز پتے والی پالک خریدیں۔ ماہرین کے مطابق پالک کئی قسم کے کینسر سے بچانے میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ کینسر سے بچانے والے کیری ٹینوائڈز پالک میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.