تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:18

زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے والے بچے جارحانہ رویئے کے حامل،تحقیق

سنگاپور…ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے والے بچے جارحانہ رویئے کے حامل ہوتے ہیں سنگاپور کے اسکولوں کے تین ہزار طلبہ پر کی گئی تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ بچے جو بہت زیادہ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں ان کی سوچ جارحانہ ہوجاتی ہے۔ ایسے بچے حقیقی زندگی میں بھی جارحانہ رویہ اپنا لیتے ہیں۔3سال تک جاری تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مار دھاڑ سے بھرپور گیمزکھیلنے والے بچے نسبتاً زیادہ جارحیت پسندہوجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.