تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:1

نیند میں کمی کے مہلک اثرات ہمارے اندازے سے زیادہ ہیں،نئی تحقیق

نیویارک…نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نیند میں کمی کے مہلک اثرات ہمارے اندازے سے زیادہ ہیں نیند انسانی دماغ کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے۔امریکی سائنسدانوں کے مطابق نیند میں کمی سے دماغ کے خلیے ہمیشہ کے لیے تباہ ہو سکتے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی جسم پر ایسے داغ لگا سکتی ہے جن کا کوئی علاج نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.