تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
28 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:59

مشروم کوغذاکاحصہ بنائیں،کینسر سے بچیں

نیویارک …ایک نئی تحقیق کے مطابق مشروم کوروزمرہ غذا کا حصہ بنا نے سے کینسر سے بچاوٴممکن ہے۔امریکی ما ہر ین کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشروم میں ایسے مفید اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم میں کینسر کی رسولی کو کم کر نے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطا بق کینسر کے مریض مشروم کو اپنی غذا کا حصہ بنا کررسولی کو مزید بڑھنے سے روک سکتے ہیں اور دیگر جسما نی فوائد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔مشروم کازیادہ تراستعمال چائنیز اورجاپانی کھانوں میں کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.