تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:51

اسٹرابیریزکا استعمال جلد کی دلکشی اور چمک میں اضافہ کرتا ہے،تحقیق

لندن… پھلوں کی ملکہ اسٹرا بیریز کا استعمال جلد کی قدرتی دلکشی اور چمک میں اضافہ کرتا ہے۔ برطانوی تحقیق کے مطابق اسٹرابیریز میں پائے جانے والے اجزاء انسانی جسم میں موجود زائد چکنائی کو ختم کرنے کا باعث بنتے ہیں ساتھ ہی اس میں موجود فائبرز کیلیوریز کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔اسٹرابیریز کا باقاعدہ استعمال یادداشت بھی بہتر بناتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.