تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:27

لیچی کھائیں، اس سے ہاضمہ تیز ہوتا ہے، ماہرین صحت

نیویارک…ماہرین صحت نے کہا ہے کہ لیچی کھانے سے ہاضمہ تیز ہوتا ہے اور خطرناک بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق لیچی کولیسٹرول سے پاک ہوتی ہے، لیچی خون کی روانی بڑھانے، وزن کم کرنے اور جلد کی حفاظت میں بھی مدد کرتی ہے، لیچی کھانے سے ہاضمہ تیز ہوتا ہے اور اس کا استعمال دل کی بیماریوں اور کینسر سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.