تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:37

تنہائی مَردوں کو جلد کے کینسر میں مبتلا کر سکتی ہے

اسٹاک ہوم…تنہائی مَردوں کو جلد کے کینسر میں مبتلا کر سکتی ہے۔نئی تحقیق کے مطابق لوگوں سے ملتے جلتے رہیں اور ماہانہ چیک اپ کروائیں کیونکہ تنہائی جلد کے کینسر میں مبتلا کردیتی ہے۔سوئیڈن میں ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق تنہا رہنے والے مردوں میں جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کاخطرہ زیادہ ہوتا ہے اور یہ مرض جلدی تشخیص نہ ہونے کی صورت میں جان لیوا بھی ہوسکتاہے۔تحقیق کے مطابق ابتدائی مرحلے پر کینسر کی تشخیص سے صحت یابی کا امکان 90 فیصدہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.