10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:47
انڈوں کا استعما ل دل کے لیے مفید ہے
نیویارک…این جی ٹی… عا م طو ر بڑی عمر کے افراددل کے تحفظ کیلئے انڈوں کااستعما ل ترک کر دیتے ہیں لیکن امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق سے ثا بت ہوا ہے کہ انڈو ں کا استعما ل دل کے لیے مفید ہے ۔تحقیق کے مطابق انڈوں میں مو جودقدرتی اجزاء دل میں پیدا ہونے والے نقا ئص کو دور کرنے کی صلا حیت رکھتے ہیں اورپروٹین سے بھرپور انڈوں میں سیچوریٹڈ فیٹ (Saturated Fat) پا یا جا تا ہے جو جسم میں داخل ہو کر جمتا نہیں۔ماہرین کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کم ازکم 6انڈے کھا نے چا ہیے جو ناصرف دل کی صحت کیلئے فائدے مند ہیں بلکہ ان کے انسانی صحت پر کسی قسم کے مضر اثرات بھی مر تب نہیں ہوتے۔