تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:40

آڑو کا استعما ل دل کے دو رے سے بچائے، ماہرین

نیویارک… این جی ٹی…طبی ما ہرین کے مطابق آ ڑو ایک نہایت صحت بخش پھل ہے اور اس کا استعمال دل کے دور ے کے خطرے کو کا فی حد تک کم کر تا ہے ۔ آڑو کے استعما ل سے خو ن میں چکنا ئی کی سطح کم ہو تی ہے جبکہ مدا فعتی نظا م بھی مضبو ط ہو تاہے ۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کو آڑو فو لاد سے بھر پو ر ہونے کے باعث جسم میں خو ن کی کمی کو دور کر تا ہے جبکہ اس میں مو جو د فا ئبر نظا مِ انہضام کو مضبو ط بنا نے اور کینسرسے محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.