تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:17

اسٹرابیری عارضہ قلب کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید پھل

کراچی…اسٹرابیری عارضہ قلب کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید پھل ہے، جو دل کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں،انھیں چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اسٹرابری استعمال کریں۔اسٹرابیری ایک ایسا پھل ہے جو صرف غذائی اجزا سے ہی بھر پور نہیں بلکہ اس میں کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ اسٹرابیری میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو عارضہ قلب اور کینسر جیسے کئی مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسٹرابری میں موجود پوٹاشیم اور minerals جسم کا مدافعتی نظام بہتر بناتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.