19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:17
صحت کاانصاف : کل پشاور میں ہونے والا آخری مرحلہ ملتوی
پشاور…صحت کاانصاف پروگرام کے تحت کل پشاور میں ہونے والا آخری مرحلہ ملتوی کردیا گیا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ ویکسین کی عدم دسیتابی اورسیکیورٹی خدشات کے باعث مہم ملتوی کی گئی۔ادھر ڈپٹی کمشنرظہیرالاسلام نے کہا کہ شہرمیں دفعہ144 کے نفاذ کافیصلہ واپس لے لیا گیا ہے ۔اور کل شہرمیں موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی نہیں ہوگی۔