21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:2
شدید گرمی میں کھیرے کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید
کراچی…شدید گرمی میں کھیرے کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔اگر آپ چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے اثرات سے پریشان ہیں تو اپنی روزانہ کی غذا میں''کھیرے'' کا استعمال یقینی بنائیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کھیرے کا استعمال جسم میں پانی کی مقدار کو برقرار رکھتا ہے اور گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔