تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:57

میٹھے کا زیادہ استعمال آپ کو غائب دماغ بناسکتا ہے،ماہرین

برلن… ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میٹھے کا زیادہ استعمال صرف موٹاپے اور ذیابیطس کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کو بھلکڑ بھی بناسکتا ہے،جرمنی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق خون میں شوگر کی کم مقدار نہ صرف جسمانی بلکہ دماغی طور پر بھی فائدے مند ہے۔اس کے برعکس ہائی شوگر لیول دماغی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.