تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:7

لوبیا وزن کم کرنے میں مفید ہے، ماہرین

کراچی …موٹاپے کے شکار افراد لوبیا کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنالیں کیونکہ یہ وزن کم کرنے میں مفید ہے۔ما ہرین کے مطابق لوبیا میں چکنائی اور glycemic کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے، جبکہ صحت کے لئے مفید ، فائبر اور پروٹین لوبیا میں زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ کھانوں میں لوبیا کو شامل کرکے جسم سے اضافی چربی کا خاتمہ کیا جساسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.