تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:38

دہی کا استعمال بچوں کو کئی اقسام کے انفیکشن سے محفوظ رکھ سکتا ہے

نیویارک…ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دہی کا استعمال بچوں میں نزلے اور پیٹ کے مختلف انفیکشنزسے حفاظت کا بہترین ذریعہ بن سکتا ہے۔ اس میں موجود خاص قسم کا بیکٹیریا نہ صرف انفیکشنز سے حفاظت کرتا ہے بلکہ گرمی کے اثر کو ختم کرنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.