5 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:37
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پرسفری پابندیاں عائد کردیں
جنیوا…عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پرسفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے پولیو ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی شہریوں کو سفرکیلئیپولیوسرٹیفکیٹ ضروری قرار دیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کو پولیوویکسن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا،عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے سلسلے میں پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی گئی ہیں۔