تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:12

پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش،وزارت ہیلتھ کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد…عالمی ادارہٴ صحت کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں لگنے کے بعد وزارت ہیلتھ ریگولیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیر مملکت ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ بدھ کو صوبوں سے مشاورت اور پولیو پر سفری پابندیوں پر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.