تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 جون 2014
وقت اشاعت: 18:56

نوابشاہ: تھیلیسیمیا سینٹرنے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کردیں

نوابشاہ......نوابشاہ میں واقع تھیلیسیمیا سینٹرنے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کردیں۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے 5ہزار بوتلیں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے عطیہ کی تھیں۔انچارج تھیلیسیمیا سینٹر کا کہنا ہے کہ جراثیم سے پاک 3ہزار 900 خون کی بوتلوں کو استعمال کیا جارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.