تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 جون 2014
وقت اشاعت: 12:27

کراچی میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا

کراچی ........کراچی میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد شہر میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعدادسات ہوگئی ہے۔ای ڈی اوہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں بارہ ماہ کے بچے مراد علی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔جس کے بعد شہر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد سات تک جا پہنچی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.