تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
14 مئی 2015
وقت اشاعت: 10:35

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

چارسدہ .......خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے ۔ اڑھائی سالہ متاثرہ بچے محمد رحیم کا تعلق چارسدہ سے ہے۔ قومی وزارت صحت کے مطابق چارسدہ میں یونین کونسل مٹہ مغل خیل کے نوعمربچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 26 ماہ کے محمد رحیم میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.