تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 فروری 2012
وقت اشاعت: 11:3

دنیا بھر میں پاکستانی دوا آئسو ٹیب کے استعمال پر پابند ی عائد کردی گئی

لاہور… عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے پوری دنیا میں پاکستانی دوا آئسو ٹیب کے استعمال کو روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ آئسو ٹیب کی لندن میں ٹیسٹنگ کے بعد کیا گیا جس کی نگرانی خود عالمی ادارے اور پنجاب حکومت نے کی۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اب یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ دوا کن کن ممالک میں بھیجی جاچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.