تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 20:5

کراچی: کینسرڈے پر ایدھی فاوٴنڈیشن کے تحت واک

کراچی…کراچی میں کینسرڈے کی مناسبت سے ایدھی فاوٴنڈیشن کے تحت واک کی گئی،سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تمباکو نوشی اور پان،چھالیہ اورگٹکاکھاناچھوڑ دیں۔میٹھادر سے مزار قائدتک کینسرسے آگاہی کیلئے واک کی گئی،عبدالستار ایدھی نے ویل چیئرپر بیٹھ کرواک کی قیادت کی۔جیونیوز سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ کینسر کا مرض پاکستان میں تیزیسے پھیل رہا ہے اور زیادہ تر مریض انتقال کرجاتے ہیں،اس لئے ضروری ہے کہ سرکاری سطح پر کینسر کی تشخیص اور علاج کے انتطامات کئے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.