تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
29 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:42

نیند کی گولیاں موت کا خدشہ 4گنا زیادہ بڑھا دیتی ہیں ، تحقیق

پیرس…امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق عمومی طور پرتجویز کی جانے والی نیند کی گولیاں موت کا خدشہ 4گنا بڑھا دیتی ہیں، جبکہ ان گولیوں سے کینسر کا خطرہ بھی35فیصد بڑھ جاتا ہے لیکن اس کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.