تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 7:1

دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیں

لندن . .... . . دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بائیو ٹیکنالوجی کے ماہرین کاکہناہے کہ ہمارے معدے میں سو ٹریلین مائیکروبز ہوتے ہیں ، جو ہمیں جراثیم سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ان مائیکرو بز کی موجودگی سے انسان صحت بند رہتا ہے۔یہ مائیکروبز انسانی جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور وٹامن بناتے ہیں۔دہی میں موجود اجزا ان مائیکرو بز کو بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.