تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:8

پشاور کی انچاس یونین کونسلوں میں پولیو سے بچاوٴ کی مہم کادوسرا مرحلہ ختم

پشاور…ای پی آئی کے ڈپٹی دائریکٹر ڈاکٹر جان باز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ انسداد پو لیومہم کا دوسرا مرحلہ اختتام کو پہنچا۔ پشاور کی 49یو نین کو نسلوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاوٴ کے قطرے پلا ئے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ مہم کے لیے آٹھ سو سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جنہوں نے گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلا ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.