تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

کلونجی ایڈز کیلئے بھی مفید

اللہ تعالیٰ نے و یسے تو کوئی شے دنیا میں بے مقصد پید انہیں کی لیکن انسان کی کوششوں اور تجربات کے بعد انسان نے بے شمار چیزوں کو انسانی صحت اور اس کی حفاظت کیلئے مفید پایا لیکن بے شمار چیزیں جن کا ذکر قرآن پاک اور حدیث نبوی ۖمیں ملتاہے ان میں سے ایک کلونجی بھی ہے جس کے بارے میں ارشاد نبوی ۖ ہے کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کلونجی اور لہسن ایڈز کے علاج میں موثر ہے ۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جلدی امراض میں بھی کلونجی کا استعمال بہت مفید ہے کلونجی کی یہ اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے۔ جبکہ اسکا اپنا مزاج گرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.