تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

کیلے کا چھلکا۔سر درد کا علاج

قدرت نے کوئی شے بیکار نہیں بنائی۔ جن قدرتی اشیا کو کھایا جاتا ہے ان کے چھلکوں میں بھی کئی طبی فوائد پنہاں ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کیلے کے چھلکوں کی مدد سے سر درد کا انتہائی موثر علاج ممکن ہے۔جی ہاں کیلے کے چھلکوں کو پیس کر ان کا پیسٹ درد کی جگہ15 منٹ تک لگائے رکھنے سے سر درد میں افاقہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سر کا درد خون کی شریانوں میں پیدا ہونے والے تناو اور تبدیلیوں کے باعث ہوتا ہے جب کہ کیلے میں موجود میگنیشیم نسوں کو سکون عطا کر کے سر درد کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.