تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

لوکی پیٹ کی بیماریوں کیلئے انتہائی مفید

لوکی کا استعما ل صرف سنتِ رسولۖ ہی نہیں بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ لوکی میں موجود قدرتی وٹامن سی ، سوڈیم ، پوٹاشیم اور فولاد نہ صرف طاقت بخش ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کا روزانہ استعمال پیٹ کے مختلف امراض کے خلاف موثر حفاظت بھی فراہم کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوکی میں پائے جانے والے اجزا کی تاثیر قدرتی طور پر ٹھنڈی ہوتی ہے جو گرمی کا اثر کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھکن کا احساس بھی گھٹا دیتا ہے۔اس لئے کوشش کی جائے کی گرمیوں میں پانی کے استعمال کے ساتھ ساتھ لوکی کا استعمال بھی روزمررہ زندگی میں ضرور ی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.