25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
سبزچائے کھانا ہضم ، دانتوں کومحفوظ بناتی ہے
ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے ’اینٹی مائکروبیئل مالیکولز‘ دانتوں کی حفاظت کے علاوہ مسوڑھوں کو بھی صحت مند بناتے ہیں ? اس کے علاوہ سبز چائے کھانا ہضم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے ?