تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

تربوز بلڈ پریشر کے مرض کے خلاف بہترین پھل ہے

تربوز بلڈ پریشر کے مرض کے خلاف لیے بہترین پھل ہے۔ اسے جتنی بھی مقدار میں کھایا جائے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔یہ کیلیوریز کی کم شرح والا، ہائی فائبر،مٹھاس اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے۔فلوریڈا یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا کہ تربوز ہائپر ٹینش کے خاتمے کا قدرتی ہتھیار ہے اور یہ عارضہ قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔ چھ ہفتے تک روزانہ چھ گرام تربوز گاڑھے خون کو پتلا اور اس کے بہاو میں روانی لاتا ہے اس کے علاوہ بلڈ پریشر کو کم کردیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.