تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

وزن کم کرنے کھانا چھوڑنا ہمیشہ کیلئے بھوک ختم کرسکتاہے

ماہرین طب نے کہا ہے کہ وزن کم کرنے کیلئے کھانے پینے کا عمل ترک کرنے کا عمل اختیار کرنے والے آدھے سے زیادہ لوگ ہمیشہ کیلئے بھوک ختم ہونے کی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ ہزاروں نوجوانو لڑکوں اور لڑکیوں پر کئے جانے والے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ انیوروکسیا اور بیولیما نامی اس مرض میں متعدد نوجوان بہت کم عمری میں ہی مبتلا ہوچکے ہیں۔ روزنامہ ڈیلی میل میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق گیارہ سے پندرہ سال کی عمر میں نوجوانوں کو یہ مرض دیکھا جارہا ہے۔ ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے جنون میں اس بیماری کو دعوت دینا وزن کم کرنے کے عمل سے زیادہ خطرناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.