25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
وزنی حضرات کے مثانے کی رسولی بھی وزنی ہوتی ہے
وزنی مردوں میں مثانے کی رسولی prostate tumorsبھی وزنی ہوتی ہے ?امریکی اخبار دی سیٹل ٹائمز نے ہنر فورڈہسپتال کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ جن مردوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے ان کے مثانے کی رسولیprostate tumorبھی بڑی ہوتی ہے?تحقیق میں موٹے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سال میں ایک بار ڈیجیٹل ریکٹ digital rectal معائنہ ضرور کرائیں جس میں ڈاکٹر اس معائنے کے دوران دستانے ضرور استعمال کریں?ڈاکٹر نیلش پاٹیل Dr. Nilesh Patilکا کہنا ہے خون کے ٹیسٹ سے مثانے کے کینسر کی ٹھیک تشخیص نہیں ہوسکتی?وزن کے کنٹرول سے صحت کو بہترین رکھا جاسکتا ہے? امریکن کینسر سوسائٹی نے کہا ہے کہ 50سال کی عمر میں مثانے کے سالانہ ٹیسٹ کرانے شروع کرنے چاہیے، لیکن جن کے ہاں یہ موروثی بیماری ہو انہیں یہ ٹیسٹ 40برس سے شروع کرنے چاہیے?