تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

زیتون کا تیل امراض قلب و آنتوں کے کینسر میں مفید

میڈرڈ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل دل کے امراض اور آنتوں کے کینسر سے بچا کے لیے بھی مفید ہے ۔اسپین میں کی گئی تحقیق کے مطا بق زیتوں کے تیل میں اینٹی آکسی ڈیٹو اجزا اور مونو سیچو ریٹید فیٹی ایسڈز کی وجہ سے یہ صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل دل کے امراض اور بڑی آنت کے کینسر سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق روز مرہ خوراک میں زیتون کا تیل استعمال کرنا چا ہیے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.