تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ذ ہنی تناؤ زخم بھرنے کا عمل آہستہ کردیتا ہے

لندن کے کنگ کالج کے انسٹیٹیوٹ آف سائیکاٹری کے سائیکولوجی کے ماہرین نے ایک حالیہ مطالعے سے پتا چلایا ہے کہ کسی بھی قسم کا تنا ؤزخم بھرنے کا عمل آہستہ کردیتا ہے?ماہرین کے مطابق خرابیِ صحت کے دوران کسی بھی قسم کی پریشانی یا اضطراب صحت یاب ہونے کی راہ میں رکاوٹ کی طرح حائل ہوجاتی ہے?وہ مریض جو بہت زیادہ ذہنی تنا ؤاور بے چینی کا شکاررہتے ہیںان کے زخم بھرنے میں غیر معمولی طور پر زیادہ وقت لگتاہے جبکہ دوسری جانب وہ مریض جو ذہنی تنا سے مکمل آزاد ہوتے ہیں وہ دگنی رفتار سے صحتیاب ہوتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.