تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 8:32

لاہورکےعلاقہ باٹا پورمیں چارمرلے زمین کے تنازع پردوافراد قتل

اے آر وائی - باٹا پور کے علاقہ میں 30سالہ حملہ آور نشاقت نے ہوٹل میں بیٹھے ہوئے 55سالہ غلام رسول پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔



غلام رسول کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور نشاقت بھی موقع پر دم توڑ گیا،پولیس کے مطابق دونوں قریبی رشتہ دار ہیں جن کی دیرینہ دشمنی



چلی آ رہی ہے جو3سال قبل چار مرلہ پلاٹ کے تنازعہ پر شروع ہوئی تھی۔ یہ چار مرلے کا پلاٹ گزشتہ تین سالوں میں 6افراد کی جان لے چکا ہے،پولیس نے لاشیں قبضے میں لیکر ڈیڈ ہاؤس پہنچا دیں اور تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.