تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 21:3

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو سندھ کی بھی اضافی ذمہ داریاں

اے آر وائی - صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کو سندھ کی بھی اضافی ذمہ داریاں دیدی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر سونوخان بلوچ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محبوب انور کو اضافی چار ج دیا گیا ہے جو ووٹر فہرستوں کی صحیح اور نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے کام کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.