تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 21:23

بلوچستان : ہڑتال کے دوران معطل 72 ڈاکٹرز بحال

اے آر وائی - بلوچستان حکومت نے ہڑتال کے دوران معطل کیے گئے بہتر ڈاکٹرز کو بحال کر دیا ہے ۔ بلوچستان حکومت نے ان ڈاکٹرز کو ہڑتال کے دوران معطل کیا تھا ۔



محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ان ہڑتالی ڈاکٹرز کو بحال کر دیا گیا ہے اور صوبائی حکومت نے ان سے سرکاری گھر خالی کرانےکا جو حکم دیا تھا وہ بھی واپس لے لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.