تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:53

کراچی:لیاری سے ریمورٹ کنٹرول بم برآمد

اے آر وائی - کراچی کے علاقے لیاری میں چیل چوک کے مقام سے پانچ کلو وزنی بم برآمد ہوا۔بلاک میں نصب پانچ کلو وزنی دھماکہ خیز مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ کراچی کے علاقے لیاری میں چیل چوک کے مقام سے پانچ کلو وزنی بم برآمد ہوا۔دھماکہ خیز مواد کوبم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔



بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم ریمورٹ کنٹرول تھا جسے سرکٹ اور ڈیٹو نیٹر سے منسلک کیا گیا تھا جبکہ دھماکہ خیز مواد بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔۔بم سے برآمد ہو تے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قریبی علاقے خالی کرانے کے بعد ریمورٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.