26 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 23:49
عشرت العباد کو گورنر سندھ کے عہدے پر10 سال ہوگئے
اے آر وائی - گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے بحیثیت گورنردس سال مکمل کرلئے ہیں،انہیں صوبے کی بے مثال ترقی اور خدمات کے اعتراف میں ملک کے اعلٰی ترین سول ایوارڈ نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔