تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:35

حب بیلہ کے مقام پر کار ٹرک سے الٹ گئی،4افراد جاں بحق

اے آر وائی - حب کے علاقے بیلہ سے کوئٹہ جانے والی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کے الٹ گئی ۔حادثے کےنتیجے میں دو خواتین سمت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔



آرسی ڈی ہا ئی وے سے بیلہ کراس کے مقام پر حب سے کوئٹہ جانےوالی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کے الٹ گئی۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمی ہونےو الےدو افراد کو بیلہ کے مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.