تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 17:55

پنجاب اسمبلی:اپوزیشن کی غیرموجودگی میں بل پر بل پاس

اے آر وائی - پنجاب اسمبلی نے بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پران کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے باعث اپوزیشن کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریکارڈ قانون سازی کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.