تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 23:55

گوجرانوالہ میں کھانسی کے شربت پینے سے13افراد ہلاک

اے آر وائی - گوجرانوالہ میں کھانسی کے شربت پینے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے متعدد کوتشویش ناک حالت میں لاہور اور سول اسپتال گوجرانوالہ میں زیر علاج ہیں۔





گوجرانوالہ شہر اور گردو نواح میں نشہ آور مشروبات ٹائنواور کوریکس وغیرہ کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ نشہ آور مشروب کی فروخت کا سلسلہ شہر میں عام ہے اس سے قبل ٹائنو شربت پینے سے لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.