تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 9:35

سیالکوٹ : کالج بس الٹنے سے 2طالبات جاں بحق

اے آر وائی - سیالکوٹ میں کالج بس الٹنے سے دو طالبات جاں بحق اور دس شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا۔



زخمی طالبات کو علامہ اقبال اسپتال منتقل کیاگیا۔ ڈی سی او سیالکوٹ زاہد سلیم گوندل نے اسپتال میں زخمی بچیوں کی عیادت کی اور بہترعلاج معالجے کی ہدایات جاری کیں۔



زاہد سلیم گوندل کا کہنا تھا گھروں میں کھولے گئے اسکول کالجز کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے گا اور کالج ٹرانسپورٹ وہیکل ایگزامینر کے ذریعے چیک کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.