تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 10:26

ڈیرہ مراد جمالی:پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی

اے آر وائی - ڈیرہ مرادجمالی میں پولیس نے تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنادیا تین کلو وزنی بم زرعی انجنیئرنگ کے آفس کے احاطے میں رکھا گیا تھا جسے پولیس نے ناکارہ بنادیا۔



پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈیرہ مرادجمالی کے واڈنمبر سات میں قائم سرکاری دفترزرعی انجیئرنگ کے آفس کے احاطے میں تین کلو وزنی بم رکھا گیا ہے جس پر بم ڈسپوزل سکواڈکو طلب کرلیا گیا بم کو سکواڈٹیم نے ناکارہ بنادیا۔



پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.