تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 15:26

سکھر: لسی پینے سے 13 افراد بیہوش

اے آر وائی - کندھرا کے علاقے ایوب کھوڑو میں زہریلی لسی پینے سے13افراد بیہوش ہوگئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تمام 13افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔ رات کا کھانا کھانے کے بعد لسی پی تھی جس کے بعد سب کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتا ل منتقل کردیا گیا۔



ڈاکٹرز کے مطابق کھانے پر لسی پینے سے تمام افراد کو فوڈ پوائزن ہوگیا جبکہ بیہوش ہونے والے افراد کے اہلخانہ نے کہا کہ انہیں کسی پر کوئی شک نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.