تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:7

کراچی:ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم سول اسپتال سے گرفتار

اے آر وائی - کراچی کےسول اسپتال میں زیرعلاج زخمی ملزم کومومن آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔



پولیس کے مطابق ملزم کی سول اسپتال میں ایم ایل اورپورٹ بھی نہیں بنوائی گئی،ملزم آرتھو پیڈک وارڈنمبرٹومیں زیرعلاج تھاجسےگزشتہ روزپولیس مقابلے میں فائرنگ کرکےزخمی کیاگیاتھا۔



زخمی ملزم کی معمول کی کارروائی کےلئےاسپتال کےقانونی دستاوزیزات نہیں بنوائےگئےاورملزم کو آج اسپتال

سےڈسچارج کیاجاناتھا،اطلاع ملنے پر زخمی ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور دیگرجرائم کے مقدمات درج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.