تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:58

توقیرصادق فرار،ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی،آئی جی

اے آر وائی - آ ئی جی موٹر وے ظفر عباس کا کہنا ہے کہ توقیر صادق کی موٹر وے پر موجودگی کی اطلاع اعلی حکام کو نہ دینے پر ذمہ دار اہلکاروں کو سزا دی جائے گی۔



سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے جسکی ذمہ داری مجھ پر بھی عائد ہو تی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.