تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 جنوری 2013
وقت اشاعت: 0:48

کراچی : مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں مل گئیں

اے آر وائی - کراچی میں رات گئے ایک گھنٹے کے دوران دو افراد کی بوری بند لاشیں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں شاہین ہوٹل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔



دوسری جانب نیٹی جیٹی پل کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی جسے بھی گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.